Shoaib Jamai Demand Wine Shop To Shut During Ramadan: رمضان میں شراب کی دکانیں بند کی جائیں، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر شعیب جمئی کا مطالبہ
ماہِ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی قومی دارالحکومت میں ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کی دہلی یونٹ کے صدر شعیب جمئی نے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے کے دوران دہلی میں شراب کی تمام دکانیں بند کی جائیں۔
PM Modi Wishes Everyone Blessed Ramzan: وزیراعظم مودی نے اہل وطن کو دی رمضان کی مبارکباد، اتحاد اور امن کا پیغام
ملک بھر میں ماہ رمضان کے آغاز کے سلسلے میں جوش و خروش کی فضا قائم ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز عوام کو رمضان کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے سماجی ہم آہنگی، اتحاد اور امن کو فروغ دینے کی اپیل کی۔
Ramadan 2025: رمضان کے روزے تقویٰ، مسوات، صبرو استقامت اور جدو جہد کی بہترین مشق: امیر جماعت اسلامی سید سعادت اللہ حسینی کا خطاب
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ میں نے اس موقع پر استقامت اور جدوجہد کا خاص طور پر اس لیے تذکرہ کیا ہے کیونکہ اس وقت ہندوستان کے مسلمان جن حالات سے گزر رہے ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ ان دونوں صفات یعنی استقامت اور جدو جہد کی ہمیں خاص طور پر ضرورت ہے۔
Vegetarian Thali expensive in February: فروری میں ویجیٹیرین تھالی مہنگی ہوئی لیکن نان ویجیٹیرین تھالی کی قیمت ہوئی کم، جانئےرمضان کے مقدس مہینے میں کیا رہے گی تھالیوں کی قیمت؟
گزشتہ ماہ کی سبزی والی تھالی جنوری کی 28 روپے کے مقابلے سستی ہے۔ نان ویجیٹیرین تھالی کے معاملے میں، قیمت ایک سال پہلے کی مدت میں 59.2 روپے کے مقابلے میں گھٹ کر 54 روپے رہ گئی۔ تاہم جنوری میں یہ 52 روپے سے زیادہ ہے۔
Rashmi Desai and Shehnaz Gill: رشمی دیسائی نے بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں شہناز گل کے ساتھ ایسا کیوں کیا؟
اس پارٹی کا ہر رمضان میں ستاروں کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے، اتوار کو بالی ووڈ اور ٹی وی کے کلی مشہور ستارے ایک بار پھر ایک ہی چھت کے نیچے دکھائی دئے





