Bharat Express DD Free Dish

Ram Vilas Paswan

سابق مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کی جینتی کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

سابق مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کی یومِ پیدائش پر وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سمیت متعدد لیڈروں نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سماج کے محروم اور پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود اور قوم کی خدمت کے لیے رام ولاس پاسوان کی بے لوث وابستگی ہمیشہ ملک کے عوام کو تحریک دیتی رہے گی۔

بہار میں نتیش کمار کے 10ویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے ساتھ ہی، ہندوستانی سیاست میں ایک بار پھر جے پرکاش نارائن (جے پی) کی 'ٹوٹل رولوشن' تحریک کی وراثت بحث میں آ گئی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انسٹاگرام پر لکھا کہ رام ولاس پاسوان جی نے زندگی بھر معاشرے کے محروم، استحصال زدہ اور پسماندہ طبقات کے لیے کام کیا۔ طالب علمی کے زمانے سے ہی انہوں نے سماجی انصاف، مساوات اور پسماندہ طبقے کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔

وزیراعظم کے پوسٹ پراظہار تشکر کرتے ہوئے مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے ایکس پرلکھا، "میں اپنے والد کو اتنے خوبصورت الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پی ایم مودی، آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔"

رام ولاس پاسوان ایک تجربہ کار سیاست دان اور منتظم تھے جنھوں نے بی جے پی، کانگریس اور سوشلسٹ پارٹیوں کی قیادت والی حکومتوں سمیت متعدد حکومتوں میں بطور وزیر خدمات انجام دیں۔

رکن پارلیمنٹ  پارلیمنٹ چراغ پاسوان اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے مزید کہا کہ "میرے والد کے این ڈی اے میں شامل ہونے کے بعد، پی ایم مودی نے ان کے ساتھ بہت عزت اوراحترام کا معاملہ کیا تھا ۔