Bharat Express DD Free Dish

Rakul Preet Singh

حال ہی میں جیکی بھگنانی نے اپنی شادی شدہ زندگی کے بارے میں ایک بیان دیا، جس نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی۔ انہوں نے اپنے رشتے کو ’سچویشن شپ‘ قرار دیا، جس کے بعد صارفین نے انہیں ٹرول کرنا شروع کر دیا۔

یہ فلم 2019 میں ریلیز ہونے والی پتی پتنی اور وہ کا سیکوئل ہے۔ پہلے فلم کو 4 مارچ 2026 کو ہولی کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، قابل ذکر بات یہ ہےکہ اب اس کی نئی ریلیز ڈیٹ 15 مئی 2026 مقرر کی گئی ہے۔

اداکارہ مونی رائے نے اس شادی کو نہایت خوبصورت قرار دیتے ہوئے لکھا کہ یہ جوڑا بے حد پیارا لگ رہا ہے، جبکہ رکول پریت سنگھ نے دعا دی کہ دونوں کے دل ہمیشہ جڑے رہیں اور ان کا گھر محبت، سکون اور خوشیوں سے آباد رہے۔

میرے ہسبینڈ کی بیوی ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے۔ فلم کے ہدایت کار مدثر عزیز ہیں۔ فلم کو تفریحی بنانے کی بہت کوشش کی گئی ،لیکن لوگوں نے اس فلم کو  پسند نہیں کیا۔

حال ہی میں، میکرز نے ریلیز کی تاریخ کے ساتھ فلم کا پہلا موشن پوسٹر ناظرین کو پیش کیا۔ آنے والی فلم کو مدثر عزیز نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے واشو بھگنانی، جیکی بھگنانی اور دیپشیکھا دیشمکھ نے پروڈیوس کیا ہے۔

وکی کوشل نیرج کو مبارکباد دینے والے پہلے سلیبرٹی میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے قومی پرچم تھامے نیرج چوپڑا  کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، "سیزن کی بہترین کارکردگی، آپ ہمیں ہمیشہ فخر محسوس کراتے ہیں بھائی!!! نیرج چوپڑا۔"

پولیس نے امن پریت سنگھ سمیت کل تیرہ منشیات استعمال کرنے والوں کا نام لیا ہے اور ان میں سے چھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اداکارہ رکل پریت سنگھ کے بھائی امن پریت سنگھ کو حیدرآباد پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ ان سے ڈرگس معاملے میں پولیس پوچھ گچھ کرے گی۔

جہاں رنبیر کپور 'رامائن' میں بھگوان رام کا کردار ادا کرنے جا رہے ہیں وہیں اداکارہ سائی پلوی کو ماں سیتا کے کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے۔

جنوری 2024 میں ایک پوڈ کاسٹ میں تاپسی  پنونے بتایا تھا کہ ان کی اور متھیاس کی ملاقات اپنے بالی ووڈ ڈیبیو کے دوران ہوئی تھی اور تب سے دونوں ایک ساتھ ہیں۔