IND vs ENG 3rd Test: کے ایس بھارت ، بمراہ ٹیم انڈیا سے باہر جاسکتے ہیں؟ تیسرے ٹیسٹ سے پہلے ٹیم انڈیا میں بڑی تبدیلی آخر کیوں
اس کے علاوہ جسپریت بمراہ کے حوالے سے رپورٹ میں ایک بڑا اپ ڈیٹ دیا گیا ہے۔ قابل ذکر با ت یہ ہے کہ بمراہ کو چوتھے ٹیسٹ کے لیے آرام دیا جا سکتا ہے۔
IND vs AUS 3rd ODI: راجکوٹ ون ڈے میں شکست سے آسٹریلیا کے نام درج ہو سکتا ہے انتہائی شرمناک ریکارڈ
آسٹریلیا 2023 میں اب تک لگاتار 5 ون ڈے ہار چکا ہے۔ ٹیم 2020 میں بھی لگاتار پانچ ون ڈے ہاری تھی۔ تاہم، اس وقت (2020) اس نے چھٹا ون ڈے میچ جیتا تھا۔
Operation Kaveri: سوڈان سے راجکوٹ پہنچنے والے ہندوستانی شہریوں نے کہا – ہم پی ایم مودی کے شکر گزار ہیں
اے ڈی ایم راجکوٹ ایس جے کھاچر لوگوں کا استقبال کرنے راجکوٹ بس اسٹینڈ گئے۔ انہوں نے کہا کہ 156 لوگ، جو پہلے سوڈان سے احمد آباد پہنچے تھے، راجکوٹ پہنچ چکے ہیں اور انہیں ان کے گھروں کو بھیجا جائے گا۔
Rajkot Rapecase: راجکوٹ میں عصمت دری متاثرہ پر حملہ، شکایت واپس لینے کو کہا
متاثرہ نے الزام لگایا کہ جب اس کا شوہر سود ادا کرنے میں بھی ناکام رہا تو چاوڈا ان کے گھر میں گھس گیا، اس کی عصمت دری کی اور اس کی ویڈیو بنالی۔ اسی مہینے میں، ملزم مبینہ طور پر متاثرہ کو ایک مندر لے گیا اور زبردستی اس کے ماتھے پر 'سندور' لگا کر اسے اپنی بیوی قرار دیا۔





