Bharat Express DD Free Dish

Rajasthan Royals

راجستھان رائلس نے 7 وکٹ پر 212 رنوں کا اسکور کھڑا کیا۔ آئی پی ایل کا 1000واں میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اہم تھا۔

 آئی پی ایل 2023 کے 31ویں مقابلے میں وراٹ کوہلی نے آرسی بی کی کمان سنبھالی اور راجستھان رائلس کے خلاف ٹیم کو 7 رنوں س جیت دلائی۔

اس شکست کے باوجود راجستھان رائلزکی ٹیم پہلی پوزیشن پربرقرارہے۔ راجستھان نے چھ میچ کھیلے ہیں، راجستھان کو صرف دو میں شکست ملی ہے

انڈین پریمیئرلیگ کے 17ویں مقابے میں چنئی سپرکنگس اورراجستھان رائلس کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔ کپتان دھونی کے 200 ویں میچ میں راجستھان رائلس نے جوس بٹلر کی نصف سنچری کی بدولت 175 رنوں کا اسکور کھڑا کیا۔

راجستھان رائلزکو 198 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے روی چندرن اشون اور یشسوی جیسوال نے راجستھان رائلز کے لیے اوپننگ کی۔ یشسوی جیسوال نے اپنی اننگز کی پہلی گیند پر چھکا لگایا لیکن اس کے بعد 8 گیندوں میں 11 رن بنانے کے بعد وہ ارشدیپ کے ہاتھوں اپنا وکٹ گنوا بیٹھے