Entertainment New: جب راج کپور نے زینت امان کو دیا تھا اہم مشورہ، اداکارہ نے ’ستیم شیوم سندرم‘ کا سنایا قصہ
اداکارہ زینت امان نے اس دور میں ’ستیم شیوم سندرم‘ جیسی فلم کی، جب ہیروئن کو خوبصورت دکھانا ہی معیار سمجھا جاتا تھا۔ لیکن اس فلم میں وہ آدھے جلے ہوئے چہرے کے ساتھ نظر آئیں۔
راج کپور کی مشہور لالٹین سنیما کے آئیکن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پی ایم میوزیم کو عطیہ کی گئی
راج کپور کی عظیم شراکت کو سراہتے ہوئے، پی ایم مودی نے کپور خاندان کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ 100 ویں یوم پیدائش کی تقریبات ہندوستانی فلم انڈسٹری کے سنہری سفر کی کہانی کی علامت ہے۔
راج کپور کے ساتھ رومانٹک سین سے کیوں گھبرائی تھیں ہیما مالنی؟ برسوں بعد خود کیا انکشاف
آج بھی اداکارہ ہیما مالنی سے متعلق کچھ قصے ایسے ہیں، جن کے بارے میں یا تو لوگ نہیں جانتے یا پھر بہت کم لوگوں کو ان کے بارے میں پتہ ہے۔ آج ایک ایسا ہی قصہ ہم آپ کو بتانے والے ہیں۔
ہدایت کار راج کپور میرے آئیڈیل ہیں، اداکار راج کپور نہیں – رنبیر کپور(Ranbir Kapoor)
Ranbir Kapoor:انوراگ کشیپ کی فلم ’بامبے ویلویٹ‘ پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں رنبیر کپور نے کہا کہ یہ فلم بھی ایک بڑی تباہی تھی۔





