Lula Pays Tribute To Mahatma Gandhi At Raj Ghat: برازیل کے صدر لولا نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو پیش کی خراج عقیدت
اس سے قبل صدر لولا ڈا سلوا کو نئی دہلی میں واقع راشٹرپتی بھون کے صحن میں شاندار رسمی استقبال پیش کیا گیا۔ اس موقع پر بھارت کی صدر دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی بھی موجود تھے۔ برازیلی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوا۔
Pranab Mukherjee to get memorial: منموہن سنگھ کی سمادھی کیلئے جاری ہنگامے کے بیچ پرنب مکھرجی کیلئے راج گھاٹ پر سمادھی کا حکومت نے کیا اعلان
دراصل اپنے حکم میں مرکزی حکومت کی جانب سے شہری اور مکانات کی وزارت نے لکھا ہےکہ مجاز اتھارٹی نے "راشٹریہ اسمرتی" کمپلیکس (راج گھاٹ کمپلیکس کا ایک حصہ) کے اندر ایک مخصوص جگہ کے قیام کی منظوری دی ہے۔
Nepal PM calls on President Murmu & Vice President Dhankhar: صدر ونائب صدر ہند سے نیپال کے وزیراعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ کی ملاقات، کئی امور پر کیا تبادلہ خیال
ہندوستان کے ساتھ ان کی پرانی وابستگی اور ان کے تجربے کے پیش نظر، ہندوستان نیپال کے باہمی تعلقات میں ایک مثبت ایجنڈے کا منتظر ہے تاکہ پرانی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جایا جا سکے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ یہ دورہ ہندوستان کو مزید مضبوط کرے گا۔





