Rain in Delhi NCR: این سی آر میں موسم ہوا خوشگوار، دہلی میں ہوئی تیز بارش، دیکھیں ویڈیو
اس وقت دارالحکومت دہلی کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دہلی کے ساؤتھ رنگ روڈ اور ساؤتھ ایونیو میں شدید بارش ہوئی ہے۔
Weather Update: دہلی میں جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے ،بارش اور برف باری کا الرٹ
ہلکی سردی اب رات کو ہی محسوس کی جا رہی ہے۔ دریں اثنا، آئی ایم ڈی نے موسم میں تبدیلی کی پیشن گوئی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کی کچھ ریاستوں میں 9 فروری سے ہلکی سے بارش شروع ہوگی
بنگلور میں تیز بارش، 3 روز کے لئے یلو الرٹ جاری
بنگلورو میں جمعرات کو بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا اور معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے۔ شہر میں بدھ کی رات سے موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سڑکیں، رہائشی علاقے زیر آب آگئے اور دیواریں بھی گر گئیں۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے کرناٹک کے دارالحکومت …
Continue reading "بنگلور میں تیز بارش، 3 روز کے لئے یلو الرٹ جاری"





