Tanggula railway station Tibet : بادل جہاں سے نیچے نظر آتے ہیں! ملئے دنیا کے اس انوکھے ریلوے اسٹیشن سے جہاں انسان کا ٹھہرنا ناممکن ہے
سطحِ سمندر سے 16,627 فٹ کی بلندی پر واقع تانگ گولا (Tang gula) ریلوے اسٹیشن کسی عجوبے سے کم نہیں ہے۔ جانئے کہ یہاں ٹرینوں میں آکسیجن پلگ کیوں لگے ہوتے ہیں اور مسافروں کو پلیٹ فارم پر اترنے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟
Delhi Azadpur Railway Station : دہلی کا انوکھا ریلوے اسٹیشن، جہاں پلیٹ فارم پر بسی ہے ’بستی‘، دو-دو منزلہ گھر بنا کر رہ رہے ہیں لوگ
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پلیٹ فارم کے ایک حصے پر درجنوں لوگ اپنی رہائش گاہیں بنا کر رہ رہے ہیں۔ ویڈیو میں کچھ دو منزلہ ڈھانچے بھی نظر آتے ہیں۔ یہ ویڈیو ایک ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا، جس کے ساتھ لکھا گیا کہ ”شاندار! دہلی کا آزادپور اسٹیشن مکمل طور پر قبضہ ہو چکا ہے اور ریلوے وزیر کو خبر بھی نہیں“۔
Aurangabad Railway Station Renamed Chhatrapati Sambhajinagar : ریلوے نے اورنگ آباد اسٹیشن کا نام کیا تبدیل، اب ’چھترپتی سنبھاجی نگر ریلوے اسٹیشن‘ کے نام سے جانا جائے گا
بھارتی ریلوے نے ایک تاریخی اور علامتی فیصلے کے تحت اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر کے ’چھترپتی سنبھاجی نگر ریلوے اسٹیشن‘ رکھ دیا ہے۔ جنوبی وسطی ریلوے کے ناندیڑ ڈویژن کے مجاز حکام نے اس تبدیلی کی منظوری دی، جس کے بعد نیا اسٹیشن کوڈ ”سی پی ایس این“ مقرر کیا گیا ہے۔
IRCTC Employees Clash At Nizamuddin Railway Station : دیوالی سے پہلے نظام الدین ریلوے اسٹیشن پر لڑائی کا ویڈیو وائرل، آئی آر سی ٹی سی پر اٹھے سوال
نظام الدین ریلوے اسٹیشن ایک بار پھر سرخیوں میں آگیا ہے۔ دراصل یہاں آئی آر سی ٹی سی ملازمین کے درمیان لڑائی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جسے لوگ پری فیسٹیول ڈبلیو ڈبلیو ای کا نام دے رہے ہیں۔
Stampede at New Delhi Railway Station: نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، متعدد مسافر زخمی، امدادی کارروائیاں جاری
ریلوے حکام پورے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ ٹرینیں کیوں منسوخ کی گئیں اور مناسب انتظامات کیے گئے تھے یا نہیں۔ متاثرمسافروں کے لیے خصوصی ہیلپ لائن نمبر جاری کیے جا سکتے ہیں۔ اس واقعہ کو لے کر مسافروں میں غم و غصہ ہے اور ریلوے انتظامیہ پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔
Akhilesh Yadav on Kannauj Accident: قنوج حادثے پر ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا- آج بھی مضبوط ہیں برطانوی دور میں بنائے گئے ریلوے اسٹیشن
قنوج حادثے پر یوگی حکومت کے وزیر اسیم ارون نے کہا کہ یوگی حکومت ہر مزدور، بھائی بہن اور ان کے خاندان کے ساتھ ہے اور ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی، ایشور کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جانچ ہوگی، قصورواروں کو سخت سزا دلائی جائے گی۔
World Most Loyal Dog Story: دنیا کے سب سے وفادار کتے کی دل چھو لینے والی کہانی،جاپان کے ریلوے اسٹیشن پر نصب ہے مجسمہ
ہاچیکو ہر شام اسٹیشن کے ٹکٹ گیٹ پر کھڑا ہوتا تھا اور لوگوں کو ایسے دیکھتا تھا جیسے وہ کسی کو ڈھونڈ رہا ہو۔ تاہم، ابتدائی دنوں میں، لوگ ہاچیکو کو ایک بدمعاش کتا سمجھتے تھے۔ لیکن، 1932 میں، ایک جاپانی اخبار میں ان کے بارے میں ایک رپورٹ شائع ہوئی، جس کے بعد وہ مشہور ہوگیا۔
Jammu and Kashmir: ٹرین سے اتر چائے پینے گیا کر ڈرائیور، مل گاڑی پٹری پر دوڑنے لگی ، ویڈیو وائرل
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ریلوے اسٹیشن پر رکی ہوئی ایک مال گاڑی اچانک پٹھان کوٹ کی طرف بڑھ گئی۔ ڈھلوان کی وجہ سے ٹرین بغیر ڈرائیور کے چلنے لگی۔





