Bharat Express DD Free Dish

Railway Ministry

حکام سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی سے حاصل کردہ ڈیٹا میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے امکانات تلاش کیے جائیں، تاکہ سیکیورٹی کو مزید مضبوط کیا جاسکے۔

مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے بدھ کے روز سنگین لاپرواہی کے ایک معاملے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے چار ریلوے اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔

سینئر ایڈووکیٹ اور اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر (ایس پی پی) ڈی پی سنگھ، جو سی بی آئی کی نمائندگی کر رہے ہیں، نے راؤس ایونیو کورٹ میں اسپیشل جج وشال گوگن کے سامنے استدلال کیا کہ بہت سے امیدوار بہار کے غریب افراد تھے جن کے پاس لالو اور ان کے خاندان کے لیے دلچسپی کی زمین تھی۔

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر حالیہ حادثے کے بارے میں مرکزی وزیر ریلوے نے ایوان کو بتایا کہ ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی اس افسوسناک واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج اور تمام ڈیٹا کو محفوظ کرلیا گیا ہے، اور تقریباً 300 لوگوں سے بات کرکے حقائق کی جانچ کی جارہی ہے۔

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے بھی بکسرحادثے پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آسام حکومت باریکی سے حالات پر نظربنائے ہوئے ہے۔