Bharat Express DD Free Dish

Rahul Gnandhi

وزیر داخلہ امت شاہ نے ایس آئی آر کے عمل اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف راہل گاندھی کے احتجاج پر جوابی حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کو عوام سے جڑنے اور اپنی سیاست پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔

اندور میں منعقد ہونے والا ’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام اس مہم کا پانچواں ایڈیشن ہے۔ اس کی شروعات راہل گاندھی نے کوٹا سے کی تھی۔ اس سے قبل وہ دہرادون، دہلی، پریاگ راج اور پونے میں بھی ’چھاتروں کی گونج‘ پروگراموں سے خطاب کر چکے ہیں۔

میٹنگ میں قریب چھ سے سات گھنٹے تک 2024 کے عام انتخابات اور نئے اتحاد سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ ختم ہونے کے بعد اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس کی گئی جس میں میٹنگ کے اندر ہونے والے اہم فیصلوں کی جانکاری دی گئی ۔