CM should apologise: Nirmala Sitharaman: ویبھو کمار کیجریوال کا دایاں ہاتھ ہیں، 4 دن میں ایک لفظ بھی نہیں بولے، سی ایم کو معافی مانگنی چاہیے: نرملا سیتا رمن
وزیر خزانہ اور بی جے پی لیڈر نرملا سیتا رمن نے کہا کہ سواتی مالی وال پر حملہ کا واقعہ 13 مئی کو سامنے آیا۔ لیکن چار دن گزرنے کے بعد بھی وزیر اعلیٰ نے ایک لفظ بھی نہیں کہا۔ انہیں معافی مانگنی چاہیے۔
Akhilesh Yadav not able to speak openly for Rahul Gandhi: اکھلیش یادو وزیر اعظم کے عہدے کے لیے راہل گاندھی کے لیے کھل کر بات کیوں نہیں کر پا رہے ہیں؟جائنےآخر ایس پی کیوں ہے خاموش ؟
ذرائع کی مانیں تو ایس پی ابھی تک اس معاملے پر کچھ بھی کہنے سے گریز کر رہی ہے ۔ جہاں ایک طرف وہ نتائج کا انتظار کر رہے ہیں، وہیں دوسری طرف انڈیا بلاک کے دیگر لیڈروں کی رائے کا بھی انتظار کیا جا رہا ہے۔
Sonia Gandhi active in Rae Bareli: اکھلیش یادو، راہل گاندھی اور پرینکا کے پہنچنے سے قبل ہی سونیا گاندھی رائے بریلی میں سرگرم، جانئے کیا ہے منصوبہ
اپنے دورے کے پہلے دن یعنی آج سونیا گاندھی بھماؤ میں کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کریں گی۔ اس کے بعد کل یعنی جمعہ کو وہ ایک بہت بڑے جلسہ عام میں شرکت کریں گی۔ یہ جلسہ جمعہ کو دوپہر ایک بجے آئی ٹی آئی میدان میں منعقد ہوگا۔
Jairam Ramesh Attacked PM Modi: جے رام رمیش نے وزیر اعظم مودی کو بنایا نشانہ کہا کہ 56 انچ کے سینے میں نہیں ہے ہمت
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پر لکھا، راہل گاندھی کے خط کو وزیر اعظم کی طرف سے بحث (ڈیبیٹ) کا دعوت نامہ قبول کیے ہوئے پانچ دن گزر چکے ہیں۔ 56 انچ کا سینہ کہلانے والے ابھی تک دعوت نامے کوقبول کرنے کی ہمت نہیں کر پائے۔
BJP’s first reaction on Arvind Kejriwal’s claim that he will remove CM Yogi: اروند کیجریوال نے کہاکہ سی ایم یوگی کو ہٹا دیں گے،-بی جے پی نے کہاکہ اروند کیجریوال تہاڑ جانے کی کریں تیاری
پھر جھوٹ بولنے والی مشین کانگریس اور انڈیا کا اتحاد 5 کلو کے بجائے 10 کلو اناج دینے کی بات کر رہے ہیں؟ اس وقت پورا ملک خوش حال ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہے۔
Rahul Gandhi’s marriage issue: شادی کب کریں گے والے سوال پر راہل گاندھی نے کب کس سے کیا کہا؟
پرینکا گاندھی نے سامنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلے اس سوال کا جواب دو کہ سامنے موجود لوگوں میں سے کسی نے پوچھا تھا کہ آپ شادی کب کر رہے ہو؟ اس کے جواب میں راہل نے کہا کہ اب جلدی کرنا پڑے گا۔
Rahul Gandhi In Rae Bareli: بہن پرینکا گاندھی نے راہل کو اس معاملے پرکیوں پھنسادیا تھا،جانیں اس وقت اسٹیج پر کیا ہواتھا؟
پرینکا گاندھی نے چھیڑ چھاڑ کے انداز میں اسٹیج کے نیچے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے راہل گاندھی سے کہا کہ وہ پہلے اپنے سوال کا جواب دیں جس پر راہل گاندھی نے اسٹیج پر موجود لوگوں سے پوچھا کہ یہ کیا سوال ہے۔
Lok Sabha Elections: راہل گاندھی کی ڈیبٹ والی دعوت کو بی جے پی نے کیا قبول،پی ایم مودی کے بجائے بحث کیلئے اس شخص کے نام کا کیا اعلان
سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے دو سابق ججوں اور ایک ایڈیٹر نے راہل گاندھی اور پی ایم مودی کو ایک ہی اسٹیج پر بحث کے لیے مدعو کیا تھا۔ جس پر بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کے قومی صدر تیجسوی سوریا نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے چیلنج کو قبول کر لیا ہے۔
Is Rahul Gandhi getting married?: شادی جلدکرنی ہوگی ’ رائے بریلی میں جب لوگوں شادی سے متعلق کیا سوال تو راہل گاندھی نے دیا یہ جواب
راہل گاندھی کے علاوہ پرینکا گاندھی نے اس لوک سبھا سیٹ کو جیتنے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دی ہے۔ پرینکا نے دراصل رائے بریلی کے لیے ایک خصوصی مہم شروع کی ہے
UP Lok Sabha Election 2024: ‘وزیر اعظم مودی کے ساتھ امیر لوگ نظر آتے ہیں غریب نہیں’، پرینکا گاندھی نے رائے بریلی میں بی جے پی کو بنایا نشانہ
نوٹ بندی کے بارے میں پرینکا گاندھی نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے بغیر سوچے سمجھے نوٹ بندی کی۔ حب الوطنی کے نام پر آپ نے قطار میں کھڑے ہوکر اپنی چھوٹی سی بچت بینک میں جمع کرادی۔





