Bharat Express DD Free Dish

Rahul Gandhi Citizenship

الہ آباد ہائی کورٹ نے راہل گاندھی کی شہریت تنازعہ سے متعلق عرضی خارج کردی گئی ہے۔ عدالت نے عرضی گزارکو نظر ثانی کی اپیل کرنے کی اجازت دی ہے۔

ہندوستان کے ڈپٹی سالیسٹر جنرل ایس بی پانڈے نے عدالت کو بتایا ہے کہ وزارت کو راہل گاندھی کی مبینہ برطانوی شہریت کی بنیاد پر ان کی شہریت منسوخ کرنے کے مطالبے کی اطلاع ملی ہے اور اس پر کارروائی جاری ہے۔

کانگریس رکن پارلیمنٹ راول گاندھی کی ہندوستانی شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ان کے پاس برطانوی شہریت ہے۔