Bharat Jodo Yatra: رگھورام راجن کے بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہونے پربی جے پی نےکسا طنز– خود کو اگلا منموہن سنگھ مانتے ہیں
بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے ان پر طنز کیا اور کہا، "سابق آر بی آئی گورنر رگھورام راجن کا راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہونا حیران کن نہیں ہے۔ وہ کانگریس کے مقرر کردہ تھے اور وہ خود کو اگلا منموہن سنگھ سمجھتے ہیں۔
Bharat Jodo Yatra :رگھورام ’بھارت جوڑو یاترا‘ میں راہل کے ساتھ شامل ، کانگریس میں آنے کی قیاس آرائیاں تیز
آر بی آئی کے سابق گورنر این رگھورام راجن نے بھی بدھ کو بھارت جوڑو یاترا میں حصہ لیا۔ یاترا کے دوران راہل گاندھی اور رگھورام راجن کے درمیان طویل بات چیت ہوئی۔ یو پی اے حکومت میں رگھورام راجن کو آر بی آئی کا گورنر بنایا گیا تھا۔ رگھورام راجن اقتصادی مسائل پر اپنے واضح خیالات کے لیے جانے جاتے ہیں۔