Bharat Express DD Free Dish

Radhika Yadav Murder Case

پولیس نے رادھیکا قتل کیس میں رادھیکا کے والد کے خلاف 254 صفحات پر مشتمل چالان عدالت میں پیش کیا ہے۔ اس میں قتل کی وجوہات کی تفصیل دی گئی ہے۔ پولیس نے اس مقدمے میں دیپک یادو کو واحد ملزم قرار دیا ہے۔

رادھیکا یادوکے قتل کے ملزم والد کو عدالت نے پولیس ریمانڈ پربھیج دیا ہے۔ پولیس کے ذریعہ اسے کارمیں لے جاتے ہوئے پہلی تصویر سامنے آئی ہے۔ دیپک یادوسوالوں سے بچتے ہوئے کارمیں جاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔