Radhika Yadav Murder Case: بیٹی رادھیکا یادو کے قاتل والد کو عدالت نے پولیس حراست میں بھیجا، سامنے آئی پہلی تصویر
رادھیکا یادوکے قتل کے ملزم والد کو عدالت نے پولیس ریمانڈ پربھیج دیا ہے۔ پولیس کے ذریعہ اسے کارمیں لے جاتے ہوئے پہلی تصویر سامنے آئی ہے۔ دیپک یادوسوالوں سے بچتے ہوئے کارمیں جاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
Tennis player shot dead by father: چپمئن بننے والی بیٹی کو باپ نے کیا قتل،ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادو کے قتل کا جرم باپ نے کیا قبول،بتائی گولی مارنے کی وجہ
والد نے جرم قبول کرلیا ہے اور اس قتل کی وجہ بھی انہوں نے بتائی ہے۔رپورت کے مطابق اکیڈمی کھولنے کے بعد رادھیکا کے والد ناراض ہو گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ جب بھی گاؤں میں باہر جاتے ہیں تو گاؤں والے بیٹی کی کمائی کھانے کی بات کرتے ہوئے طعنہ دیتے ہیں۔ والد دیپک اس بات سے بہت پریشان تھے۔





