غازی پور میں منعقدہ پہلے آنجہانی رادھیکا دیوی میموریل پرائز منی ڈے نائٹ اسٹیٹ لیول والی بال مقابلے کے فائنل میچ میں BLW وارانسی نے اعظم گڑھ کو شکست دی
غازی پور کے شیر پور کلا میں منعقد ہونے والے پہلے آنجہانی رادھیکا دیوی میموریل پرائز منی ڈے نائٹ اسٹیٹ لیول والی بال مقابلے کا آج دوسرا دن تھا، جس کے دوران BLW وارانسی اور اعظم گڑھ کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا۔
Tribute Meeting: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کی والدہ کی 9ویں برسی، پیش کیا گیا خراج عقیدت
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر اوپیندر رائے نے کہا کہ جس طرح ایک ماں اپنے بچے سے پیار کرتی ہے وہ بے لوث ہو کر اس کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیتی ہے۔ دنیا میں ایسی کوئی اور مثال ملنا ناممکن ہے۔ ہندوستانی ثقافت میں ماں کو خدا سے اوپر کا درجہ دیا گیا ہے۔
Late Mother’s 8th Death Anniversary: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندررائے کی والدہ کی آٹھویں برسی پروزیرمملکت ڈاکٹر دیا شنکر مشرا نے پیش کیا خراج عقیدت
اترپردیش کے وزیرمملکت برائے آیوش فوڈ سیفٹی اورڈرگ ایڈمنسٹریشن، ڈاکٹردیاشنکرمشرا "دیالو" شیرپور(غازی پور) میں منعقدہ تعزیتی نشست میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے نم آنکھوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔
Late Mother’s 7th Death Anniversary: ماں کی کمی پوری زندگی محسوس ہوگی’- اپنی آنجہانی والدہ کی برسی پر جذباتی ہوئے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے’
Radhika Devi 7th Death Anniversary: اپنی آنجہانی والدہ کو یاد کرتے ہوئے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے دل کو چھولینے والے خیالات پیش کئے۔





