RSP Chairperson Rabi Lamichhane: بھارت کا دورہ مکمل کرکے نیپال واپس لوٹے روی لامیچھانے وزیر اعظم مودی کو کٹھمنڈو آنے کی دی دعوت
اپنے دورے کے دوران انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور بی جے پی کے متعدد سینئر رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، علاقائی ترقی اور مختلف شعبوں میں شراکت داری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا
PM Modi Meets Rabi Lamichhane: پی ایم مودی کی نیپال کی راشٹریہ سوتنتر پارٹی کے سربراہ روی لامیچھانے سے ملاقات، مشترکہ ترقی، خوشحالی اور علاقائی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال
بھارت اور نیپال کے درمیان تعاون صرف سیاسی سطح تک محدود نہیں بلکہ تجارت، توانائی، رابطہ کاری، تعلیم، سیاحت اور عوامی روابط سمیت متعدد شعبوں تک پھیلا ہوا ہے۔ ’پڑوسی پہلے‘ پالیسی کے تحت نیپال کے ساتھ قریبی تعاون آنے والے برسوں میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید وسعت اور مضبوطی فراہم کر سکتا ہے۔





