The Sabarmati Report: ’’میرے کیریئر کا سب سے اونچا مقام…‘‘، پی ایم مودی کے ساتھ ’سابرمتی رپورٹ‘ دیکھنے کے بعد وکرانت میسی کا بیان
دھیرج سرنا کی ہدایت کاری میں بننے والی ’دی سابرمتی رپورٹ‘ میں وکرانت میسی، ریدھی ڈوگرا اور راشی کھنہ اہم کرداروں میں ہیں۔ اس فلم کو شوبھا کپور، ایکتا آر کپور، امول وی موہن، اور انشول موہن نے بالاجی موشن پکچرز اور وکیر فلمز پروڈکشن کے بینر تلے پروڈیوس کیا ہے۔