Bharat Express DD Free Dish

R

مغربی بنگال اسمبلی کے اسپیکر رویندر ناتھ بوس نے رتبرتا بنرجی کو اپوزیشن لیڈر کی منظوری دے دی ہے۔ وہیں آخرالزماں کو چیف وہپ بنایا گیا ہے۔ اس سے پہلے باغی اراکین اسمبلی نے اسپیکرسے ملاقات کی اور58 اراکین کے دستخط شدہ حمایتی خطوط پیش کئے۔