Yusuf Meher Ali; who united the whole country: یوسف مہر علی جنہوں نے پورے ملک کو متحد کر دیا، ان کیلئے رو پڑا تھا ’بمبئی‘
قانون کی تعلیم کے دوران انہوں نے طلباء پر بڑھتی ہوئی فیسوں اور پولیس کے مظالم کی شدید مخالفت کی۔ یہی نہیں وہ ہڑتالی مل مزدوروں کی آواز بھی بن گئے۔ 1925 میں صرف 22 سال کی عمر میں انہوں نے یوتھ ینگ انڈیا سوسائٹی کے نام سے ایک تنظیم بنائی جس میں نوجوانوں کو برطانوی راج کے خلاف تربیت دی گئی۔
Mallikarjun Kharge showed mirror to PM Modi: انڈیا الائنس پر پی ایم مودی کی تنقید کا ملکارجن کھڑگے نے دیا زبردست جواب، دکھایا آئینہ
وزیر اعظم مودی، پچھلے 10 سالوں سے آپ نےصرف توڑنے کی منفی سیاست کی ہے۔ آپ کی آواز سے اب 'انڈیا' کے لیے بھی تلخ الفاظ نکل رہے ہیں۔ آپ پچھلے 3 مہینوں سے منی پور کے تشدد پر قابو نہیں پا سکے ہیں۔ آپ کی تفرقہ انگیز سیاست نے برادریوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کر دیا ہے جس سے خانہ جنگی جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔
PM Modi targets opposition alliance by saying ‘Quit India’: پی ایم مودی نے ‘کوئٹ انڈیا’ کہہ کر اپوزیشن اتحاد کو بنایا نشانہ
پی ایم مودی نے کہا کہ اسٹیچو آف یونٹی یعنی سردار ولبھ بھائی پٹیل کا مجسمہ دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ ہے اور تمام ہندوستانیوں کو اس پر فخر ہے۔