Delhi Election 2025: اروند کیجریوال اس صدی کا منافق اعظم ہے، عوام ہوشیار رہیں، دہلی کانگریس انچارج قاضی نظام الدین کا بڑا حملہ
! اے آئی سی سی انچارج اور سینئر کانگریس رہنما قاضی نظام الدین نے کہا کہ اقلیتیں بی جے پی کے خوف سے اپنا ووٹ غیر ذمہ دار امیدواروں کو نہ دیں، اور ان لوگوں کو اپنی حمایت دیں جو ہرمصیبت اور پریشانی کے وقت آپ کے ساتھ کھڑا رہتا ہے.