Paris Olympic 2024: پی وی سندھو نے پہلے میچ میں حاصل کی جیت، بلراج نے روئنگ میں رقم کی تاریخ
اس کے علاوہ روئنگ میں بلراج پنوار نے کوارٹر فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی ہے۔ بلراج اس ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والے پہلے ہندوستانی بن گئے ہیں۔
Canada Open: کینیڈا اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچے سندھو اور سین
سندھو نے فانگ جی کے خلاف اچھی شروعات کی اور5-1 کی برتری حاصل کر لی۔ ہندوستانی کھلاڑی وقفہ تک1-6 سے آگے تھی۔ سندھو نے کورٹ کو اچھی طریقے سے کور کیا۔ اس کے بعد فینگ جی نے واپسی کی کوشش کی اور اسکور 12-16 کر دیا لیکن سندھو نے انہیں آگے موقع نہیں دیا اور پہلا گیم آسانی سے اپنے نام کر لیا۔





