Master Saleem: ماسٹر سلیم: والد کی ڈانٹ بنی زندگی کا سب سے بڑا سبق، کم عمری میں شروع کی سروں کی ریاضت، اس طرح بنے دنیا کے ’ماسٹر سلیم‘
بھارتی موسیقی کی تاریخ میں چند ایسے فنکار گزرے ہیں جنہوں نے اپنی موسیقی کو محض پیشہ نہیں بلکہ روحانی ریاضت کا درجہ دیا۔ انہی باکمال فنکاروں میں سلیم شہزادہ، المعروف ماسٹر سلیم، کا نام نمایاں ہے۔ صرف چھ برس کی عمر میں ان کے والد اور معروف صوفی گلوکار استاد پورن شاہ کوٹی نے انہیں کلاسیکی اور صوفیانہ موسیقی کی باقاعدہ تربیت دینا شروع کر دی تھی۔
Sunanda Sharma Accused Pinky Dhaliwal: سنندا شرما نے پروڈیوسر پر لگاے سنگین الزام، خودکشی کرنا چاہتی تھیں، پوسٹ شیئر کر بیان کیا درد
سنندا شرما نے انسٹاگرام پر پوسٹ شئیر کرتے ہوئے پنجابی میں لکھا- 'یہ مسئلہ صرف پیسے کا نہیں ہے، یہ میری ذہنی ہراسانی کا معاملہ ہے۔ یہ ہراس فنکار کے بارے میں ہے، جو ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہے
Happy Birthday Daler Mehndi: گیارہ سال کی عمر میں چھوڑا گھر، جیل کے فرش پر سونا پڑا، پھر مہندی بنے ’دلیر‘
کامیابی کی چوٹی پر پہنچنے اور مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد دلیر مہندی کو بھی اپنی زندگی میں ایک برے دور کا سامنا کرنا پڑا۔ سال 2003 میں کبوتر بازی کیس میں دلیر مہندی اور ان کے بھائی شمشیر سنگھ کا نام سامنے آیا تھا۔
موسی والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو کیلیفورنیا میں حراست میں لے لیا گیا
مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ کینیڈا میں مقیم گینگسٹر گولڈی براڑ کیلیفورنیا میں پکڑا گیا۔ ذرائع نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ ذرائع نے بتایا کہ وہ گزشتہ سات دنوں سے پولیس کی حراست میں ہے۔





