India Inc raises record Rs 1.21 lakh crore via QIPs:انڈیا انک نے نومبر 2024 تک کیو آئی پی ایس کے ذریعے 1.21 لاکھ کروڑ روپے کا ریکارڈ کیا جمع اکٹھا کیا
مالیاتی خدمات کی کمپنی جے ایم فنانشل کیو آئی پی ٹرانزیکشنز کے لیے سرفہرست لیڈ مینیجر کے طور پر ابھری، کیونکہ اس نے 16 معاملات کو سنبھالا۔
2000 Note Exchange: ایس بی آئی کے بعد اب پی این بی نے جاری کی گائیڈ لائن، 2000 روپے کے نوٹ بدلنے کے لیے آئی ڈی پروف کی ضرورت نہیں
ایس بی آئی کے بعد پی این بی نے 2 ہزار روپے کے متعلق گائیڈ لائن جا ری کی ہے۔ جس کے مطابق آدھار کارڈ، پین کارڈ یا کوئی دوسرا شناختی کارڈ دینے کی ضرورت نہیں۔
Mehul Choksi: ہیروں کے مفرور تاجر میہول چوکسی کو بھارت کیوں نہیں لایا جا سکا؟ مرکز پر کانگریس کا حملہ
کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے اپنے ٹویٹ میں لکھا، 'مہول بھائی ایک دلچسپ زندگی گزار رہے ہیں۔ پہلے انٹرپول نے اسے ریلیف دیا اور اب یہ۔ نا اہلی یا ملی بھگت کے علاوہ اب تک اسے واپس نہ لانے کا کوئی بہانہ نہیں۔