War on gangsters launch: پنجاب میں گینگسٹرز کے خلاف فیصلہ کن جنگ؛ بھگونت مان حکومت نے ’وار آن گینگسٹر‘ کا کیا آغاز، جانیے حکومت کا مکمل پلان
پنجاب میں گینگسٹرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ ’وار آن گینگسٹر‘ مہم کے تحت 12 ہزار پولیس اہلکار میدان میں اتارے گئے ہیں، بیرونِ ملک بیٹھے گینگسٹرز کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کیے جائیں گے اور عوام کے لیے خصوصی ہیلپ لائن بھی شروع کی گئی ہے۔
Punjab CM Suspend IPS Officer In Corruption Case : پنجاب کے وزیر اعلی نے ڈی آئی جی ہرچرن سنگھ بھلر کو کیا معطل، بدعنوانی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘ کی پالیسی دہرائی
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان نے بدعنوانی کے خلاف اپنی حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعادہ کرتے ہوئے پنجاب کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) ہرچرن سنگھ بھلر کو بدعنوانی کے الزام میں معطل کر دیا ہے۔
PM Modi talks with Punjab CM: وزیراعظم نریندر مودی نے پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان سے بارش اور سیلاب کی صورتحال پر کی بات چیت، ریاست کو ہرممکن مدد اور تعاون کی یقین دہانی
ریاستی حکومت نے امدادی کارروائیوں کے لیے متعدد ایجنسیاں متحرک کر دی ہیں۔ این ڈی آر ایف کی 20 ٹیمیں، فوج، بحریہ اور فضائیہ اور انجینئر یونٹس تعینات ہیں۔ 35 سے زائد ہیلی کاپٹرز، 114 کشتیاں اور ایک ریاستی ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں۔ بارڈر سکیورٹی فورس کی ٹیمیں بھی متاثرہ سرحدی علاقوں میں تعینات ہیں۔





