Bhagwant Mann accused of reaching assembly drunk: بھگوت مان پر نشے کی حالت میں اسمبلی پہنچنے کے الزامات، سواتی مالیوال نے برطرفی کا کر دیا مطالبہ
بی جے پی کے قومی ترجمان آر پی سنگھ نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب بھگوت مان ایسے الزامات میں گھرے ہیں۔ انہوں نے 2015، 2019 اور 2022 کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں بھی ان کے نشے میں ہونے کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی یاد دلایا کہ 2019 میں بھگوت مان نے عوامی طور پر شراب نہ پینے کا وعدہ کیا تھا۔
Anti-Sacrilege Bill 2025: پنجاب اسمبلی میں ’انسداد بے حرمتی بل 2025‘ پیش، ہرپال سنگھ چیمہ نے کہا- ضرور ہوگا پاس
ہرپال سنگھ چیمہ نے کہا کہ اس بل میں 10 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں 5 سے 10 لاکھ روپے کے جرمانے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جو کوئی بھی بے حرمتی کی کوشش کرے گا اسے 3 سے 5 سال کی سزا ہو گی اور اس پر تین لاکھ روپے تک جرمانے کا بھی انتظام ہے۔
Bhagwant Mann on Punjab Governor: سی ایم مان نے بنواری لال پروہت کو بنایا تنقید کا نشانہ، کہا- گورنر نہیں جانتے کہ اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانا قانونی تھا یا غیر قانونی
پروہت کا ردعمل اس وقت آیا جب مان نے گورنر سے سکھ گرودوارہ (ترمیمی) بل 2023 پر دستخط کرنے کی اپیل کی۔ اس بل کا مقصد امرتسر کے گولڈن ٹیمپل سے 'گربانی' کی 'فری ٹو ایئر' نشریات کو یقینی بنانا ہے۔
Jalandhar Election Results show Punjabis Inching: جالندھر ضمنی انتخاب کے نتائج میں پوشیدہ ہے سیاسی جماعتوں کے لئے بڑا پیغام
بھگونت مان حکومت کی بدعنوانی کے خلاف پالیسی بھی لوگوں کو پسند آرہی ہے۔ پنجاب میں ایک کابینی وزیراور ایک رکن اسمبلی بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار ہوئے تھے۔
Imran Khan:کرپشن کے خاتمے کے لیے آئی ایس آئی کو استعمال کیا جائے: عمران خان
پی ٹی آئی کے سربراہ نے کہا کہ دونوں صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد انتخابات ہوں گے۔ دونوں صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد انتخابات میں تاخیر ہو جائے تو بھی یہ ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔





