PM Bengal Rally: بنگال میں انتخابی ریلیوں کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے ’جھال موڑی‘ سے اٹھایا لطف، مقامی لوگوں میں بھی کیا تقسیم
وزیراعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی خواتین کو حقوق، تحفظ اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، جبکہ ٹی ایم سی نے پارلیمنٹ میں خواتین ریزرویشن کی مخالفت کی۔ انہوں نے بنگال کی خواتین سے اپیل کی کہ وہ اپنے حقوق کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کریں اور آئندہ انتخابات میں ٹی ایم سی کو جواب دیں۔
PM Modi Bhavnagar roadshow: وزیراعظم نریندر مودی کا بھاؤنگر میں شاندار استقبال، روڈ شو کے دوران بچے کے سلام کا وزیراعظم مودی نے دیا جواب
اس موقع پر وزیراعظم نے صحت اور انفراسٹرکچر کے کئی منصوبوں کا بھی سنگ بنیاد رکھا، جن میں بھاؤنگر کے سر ٹی جنرل اسپتال اور جام نگر کے گرو گووند سنگھ سرکاری اسپتال کی توسیع، قومی شاہراہوں کی 70 کلومیٹر تک فور لیننگ، ایل این جی انفراسٹرکچر اور قابلِ تجدید توانائی کے اضافی منصوبے شامل ہیں۔




