Supreme Court: عمران پرتاپ گڑھی کو ملی بڑی راحت، اشتعال انگیز ویڈیو کے معاملے میں سپریم کورٹ نے کہا-نہیں کی جائے گی کوئی تعزیری کارروائی
کانگریس کے راجیہ سبھا ایم پی عمران پرتاپ گڑھی کو عبوری راحت دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے گجرات کے جام نگر میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر میں کسی بھی کارروائی پر روک لگا دی ہے۔
BJP MLA Remarks Against Rahul Gandhi: راہل گاندھی کا تعلق کس ذات سے ہے؟ اصل نسب کی چھان بین ہونی چاہیے…’ بی جے پی ایم ایل اے کے بیان پر ایف آئی آر
منوہر نے اپنی شکایت میں کہا، میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم ایل اے یتنال نے پوچھا تھا کہ راہل گاندھی کس ذات سے تعلق رکھتے ہیں۔ کیا وہ مسلمان سے پیدا ہوئے تھے؟ یا عیسائی سے؟ یا ہندو برہمن سے؟ ان کے والدین کا تعلق مختلف مذاہب سے ہے۔