Bharat Express

Prophet Mohammed

ماہر طب یونانی حکیم سید احمد خاں نے کہا  کہ آج حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے بنائے ہوئے اصولوں کو عملی جامہ پہنا نے کی اشد ضرورت ہے۔ نبی کریم نے تا حیات کبھی دروغ گوئی سے کام نہیں لیا ۔مشکل حالات میں بھی سچ کا دامن تھام کر دنیا کو نیکی کی جانب متوجہ کیا ۔ امین کے لقب سے سر فراز  پیغمبر اسلام کے نقش قدم پر ہمیں چلنا چاہیے۔

پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے تمام پارٹیاں اپنے امیدواروں کا اعلان کر رہی ہیں۔ بی جے پی نے کافی انتظار کے بعد تلنگانہ کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ہے۔

ہمت بسوا سرما نے کہا کہ اگر ہندو عورت یا ہندو مرد صرف ایک ہی شادی کرتا ہے تو پھر مسلم نوجوان کے لیے تین سے چار شادیاں کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہ مذہبی عقیدے کا معاملہ نہیں ہے۔ اگر کسی نے قرآن شریف پڑھا ہو تو معلوم ہو گا کہ تعدد ازواج پر خود حضرت محمد ﷺ نے فرمایا ہے۔

پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے کے بعد بیرون ممالک سے تنقید کا سامنا کرنے کے بعد بی جے پی نے اپنی قومی ترجمان نوپور شرما کو معطل کردیا تھا۔ دہلی پولیس نے اب انہیں ہتھیار کا لائسنس دیا ہے۔