Project Veer Gatha: مودی حکومت کے ’’پروجیکٹ ویر گاتھا‘‘ میں ریکارڈ شرکت، 1.92 کروڑ طلبہ نے لیا حصہ، جانئے دو وزارتوں نے کیوں شروع کیا یہ پروگرام؟
مودی حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے قومی سطح کے تعلیمی و ثقافتی پروگرام ’’پروجیکٹ ویر گاتھا‘‘ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ہے۔ سال 2025-26 میں منعقد ہونے والے ’’ویر گاتھا 5.0‘‘ میں ملک اور بیرونِ ملک کے تقریباً 1.90 لاکھ اسکولوں سے وابستہ ریکارڈ 1.92 کروڑ طلبہ نے شرکت کی۔





