Prohibited Content Law: خبردار! اگر آپ کے فون میں بھی ایسی ویڈیو ہے توفوراً کردیں ڈیلیٹ، ورنہ جانا پڑسکتا ہے جیل
سال 2020 میں دہلی میں فسادات ہوئے تھے۔ ہندوستان میں فسادات کی ایک تاریخ ہے۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں گھر بیٹھے لوگ بھی فساد پھیلانے میں مدد کرتے ہیں۔ اگر آپ کے فون پر ایسی کوئی چیز آتی ہے۔ جو فرقہ وارانہ منافرت کو فروغ دیتی ہے۔