Prof Mushtaq Ahmad Elected President of All India Unani Medical Congress: پروفیسر مشتاق احمد چوتھی بار منتخب ہوئے آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے صدر، طبیہ کالج کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی مخالفت کرنے کا کیا عزم
آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے قومی سرپرستوں میں ڈاکٹر سید فاروق صاحب (چیف سرپرست)، ڈاکٹر خورشید احمد شفقت اعظمی (دہلی)، ڈاکٹر شمس الآفاق (دہلی)، ڈاکٹر سید محمد عرفان نجف علیمی (الہ آباد)، ڈاکٹر اخلاق احمد (دہلی)، ڈاکٹر عبدالجبار صدیقی (پیلی بھیت)، ڈاکٹر خالد سیف اللہ (کولکتہ) اور پروفیسر قمر الزماں (دیوبند) شامل ہیں۔





