Pakistan Crisis: تقسیم کی دہلیز پر پاکستان! ‘ہندوستان چاہے تو حملہ کرکے پاک مقبوضہ کشمیر حاصل کرلے:’: پروفیسر مقتدر خان کا بڑا دعویٰ
Pakistan Economic Crisis: امریکہ کے ڈیلاویئر یونیورسٹی میں اسلامک اسٹیڈیز پروگرام کے ڈائریکٹرپروفیسر مقتدرخان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے سال 2023 بے حد نازک رہنے والا ہے۔ پاکستان میں کئی ایسے بحران ہیں، جو اسے ٹکڑوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔