Prof Shahid Akhtar Meets Maharashtra Governor: گورنر مہاراشٹر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات میں این سی ایم ای آئی کے چیئرمین نے اقلیتی اداروں کو ’ترقی یافتہ بھارت‘ کا ستون بنانے کا مطالبہ کر دیا
این سی ایم ای آئی کے قائم مقام چیئرمین پروفیسر (ڈاکٹر) شاہد اختر کی گورنر جشنو دیو ورما سے ملاقات، 2047 تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے سفر میں اقلیتی کالجوں کے اہم کردار پر بات چیت...
Chairman of the National Commission for Minority Education: Prof (Dr) Shahid Akhtar-بالی ووڈ میں ہمدردی کے مسیحا کہے جانے والے سونو سود کی اقلیتی تعلیم کے سرپرست سے ملاقات
دردمندی اور پالیسی کا حسین سنگم ، این سی ایم ای آئی کے چیئرمین اور سونو سود نے ممبئی میں مجموعی شمولیت کے ایک نئے باب کا کیا آغاز، صحتِ عامہ کے وژنری ڈاکٹر خالد شیخ بھی رہےموجود
Minority Educational Rights: این سی ایم ای آئی (NCMEI) کے قائم مقام چیئرمین پروفیسر (ڈاکٹر) شاہد اختر کی زیر صدارت ممبئی کی تاریخی ملاقات نے اقلیتی تعلیمی حقوق کو مضبوط کیا
این سی ایم ای آئی کے قائم مقام چیئرمین نے مہاراشٹر حکومت کے حکام اور اقلیتی تعلیمی اداروں کے نمائندوں کو اکٹھا کیا تاکہ آرٹیکل 30 (1) اور این سی ایم ای آئی ایکٹ کی دفعہ 10 کے تحت اقلیتی تعلیمی اداروں کے قیام کے عمل کو آسان بنایا جا سکے۔
اسلام صرف نام نہیں، امن اورانسانیت کا پیغام: قومی اقلیتی تعلیمی اداروں کے کمیشن کے قائم مقام چیئرمین پروفیسر شاہد اختر نے امریکہ-اسرائیل اور ایران جنگ سے متعلق دیا بڑا پیغام
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر نے انسانی جان کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں سمجھاتے ہوئے بتایا کہ ایک بے گناہ کا خون پوری انسانیت کا قتل ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا جنگ کی ہولناکیوں سے باربار اٹھی ہے، لیکن بے گناہ شہریوں کا خون آج بھی بہایا جا رہا ہے، جو انسانیت کے لیے ایک داغ ہے۔
Fourth Convocation of Al-Karim University: کٹیہار کی الکریم یونیورسٹی میں 10 جنوری کو ہوگی چوتھی تقسیم اسناد کی تقریب، بہار کے گورنر عارف محمد خان کریں گے شرکت
تقسیمِ اسناد کی تقریب کے موقع پر یونیورسٹی کی جانب سے طبی تعلیم اور صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم قدم کے طور پر ماڈیولر آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔ اس کا افتتاح صبح 10:00 بجے حاجی احمد کریم رحمانی میڈیکل بلاک (تیسری منزل) میں ہوگا۔
NCMEI Chairman met Dharmendra Pradhan: اقلیتی تعلیم کا فروغ قومی تعمیر ہے: این سی ایم ای آئی چیئرپرسن نے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد کیا اپنے عزم کا اعادہ
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے اہم ملاقات میں پروفیسر شاہد اختر نے جامع و ہنرمند ہندوستان کی تشکیل میں اقلیتی اداروں کے محوری کردار پر زور دیا۔
Seminar on Ek Qaum Ek Watan- Hindustan: ایک قوم، ایک وطن: حیدرآباد میں قومی یکجہتی کا سیمینار اجتماعی شناخت کے پیغام سےمتعدد کمیونیٹیز کے درمیان پُل تعمیر کرے گا
معروف رہنما، علما اور سماجی کارکنان ’’ہندوستان فرسٹ، ہندوستانی بہترین‘‘ کے تحت بدلتے ہوئے قومی بیانیے پر غور و خوض کریں گے۔
Muslim Rashtriya Manch Convention: ’’ہم سب ہندوستانی ہیں، دہشت گردی برداشت نہیں‘‘، مسلم راشٹریہ منچ کے کنونشن میں اندریش کمار کا بڑا اعلان، جگدمبیکا پال، مولانا عمیراحمد الیاسی، ڈاکٹر شاہد اختر اور ڈاکٹر شالنی علی نے مسلمانوں کو دیا پیغام
مسلم راشٹریہ منچ کے کنونشن میں اندریش کمار، سینئر رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال، سابق مرکزی وزیر ستیہ نارائن جاٹیا، اجمیر شریف درگاہ کے چیئرمین خواجہ نصرالدین، آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے چیف امام مولانا عمیرالیاسی، این سی ایم ای آئی کے قائم مقام چیئرمین ڈاکٹر شاہد اختر، ڈاکٹر شالنی علی وغیرہ نے خطاب کیا۔
Prof. Shahid Akhtar Pays Tribute to Maulvi Baqir: ’’مولوی محمد باقرکے بارے میں پڑھتے ہوئے میری آنکھوں میں آنسو آ گئے‘‘، پروفیسرشاہد اخترنے بھارت ایکسپریس اردو کے پلیٹ فارم سے ملک کے پہلے شہید صحافی کوپیش کیا خراج عقیدت
ڈاکٹر شاہد اختر نے مولوی محمد باقر کو خراج پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’ملک سے محبت اور ملک کے قربان ہو جانے اور اردو صحافت کو سمجھنا ہے تو مولوی محمد باقر کی قربانی کو سمجھنا ہوگا۔‘‘





