Bharat Express

priyanka chopra

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ چوتھے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ’اعزاز سے نوازا گیا۔

بالی ووڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ 'ہمارے پاس بہت سے جگاڑ ہیں اور ہم کام کروا لیتے ہیں۔

واپسی کے بعد پرینکا  چوپڑانے اپنی بیٹی مالتی سے ملاقات کی۔ پرینکا چوپڑانے اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنی بیٹی کی ایک پیاری تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں مالتی بیڈ پر لیٹی نظرآ رہی ہیں۔ تصویر میں مالتی نائٹ سوٹ پہنے نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں 10 اگست کو فلم ’دی بلف‘ کی شوٹنگ مکمل کی۔ فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے موقع پر انہوں نے سیٹ پر فیس ماسک پہنے اپنی ایک مزیدار ویڈیو شیئر کی۔

’دی بلف‘ ایک پیریڈ ڈرامہ فلم ہے جسے فرینک ای فلاورز اور جو بیلرینی نے مل کر لکھا ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری بھی ای فلاور نے کی ہے۔ اس فلم میں کارل اربن، اسماعیل کروز کورڈووا، صفیہ اوکلے گرین اور ویدانتن نائیڈو شامل ہیں۔

ورون نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ قدرے حیران تھے کیونکہ انہوں نے سوچا کہ چونکہ یہ ایک پرائم ویڈیو شو ہے، اس لیے اس میں بہت شاندار سیٹس ہوں گے۔

جب اننیا نے انہیں دھکا دیا تو نک جونس پیچھے کھڑے ہو جاتے ہیں، لیکن پھر رنویر سنگھ نے صورتحال کو سنبھالا اور نک کو آگے لائے۔ اس کے بعد پرینکا نے اپنے شوہر نک کو بھی آگے کر دیا۔

ریستوراں کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔ اس میں لکھا ہے، 'سونا کے تین سال بہت اچھے تھے، لیکن اب یہ بند ہونے جا رہا ہے۔ ہم اپنے تمام کسٹمر کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے

اداکارہ پرینکا چوپڑا کو شوٹنگ کے دوران چوٹ لگ گئی ہے۔ اپنی چوٹ کی جھلک خوداداکارہ نے سوشل میڈیا پرتصویرشیئرکرکے دکھائی ہے۔

اس اداکارہ نے 9 سال سے کوئی ہٹ فلم نہیں دی۔ لیکن ان کی فیس سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ یہ اداکارہ تقریباً 6 سال قبل ہندوستان چھوڑ کر چلی گئی تھیں۔ حالانکہ وہ وقفے وقفے سے ہندوستان آتی رہتی ہیں۔