Bharat Express DD Free Dish

Prithvi Shaw

واضح رہے کہ گزشتہ سال رنجی ٹرافی میں ناقص فٹنس کی بنیاد پر پرتھوی شا کو سینئر سلیکشن کمیٹی نے ٹیم سے ڈراپ کر دیا تھا۔

آئی پی ایل کا خمار اس وقت پورے ملک میں چھایا ہوا ہے۔ آئی پی ایل کے دوران کے کئی موومنٹس وائرل ہوجاتے ہیں۔ اس بار شاہ رخ خان کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

ممبئی نے پہلی اننگز میں آل آؤٹ ہونے تک 224 رنز بنائے۔ اس دوران پرتھوی شا اور شاردول ٹھاکر کے علاوہ کوئی  بلے بازنہیں چلا۔

(گل اور ٹھاکر) نشے کی حالت میں تھے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ دیکھ کر ہوٹل کے منیجر نے مداخلت کی اور شا کے ساتھ سیلفی لینے والے دو افراد کو احاطے سے نکل جانے کو کہا۔