Our PM deserves respect everywhere:Sam Pitroda: دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے وزیر اعظم ہر جگہ عزت کے مستحق ہیں: سام پٹرودا
وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ کے تاریخی دورے سے پہلے، کانگریس لیڈر سام پترودا نے کہا ہے کہ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے وزیر اعظم ہر جگہ عزت کے مستحق ہیں اور انہیں اس پر "فخر" ہے۔
22nd Summit of the SCO Council of Heads of State : بھارت کی میزبانی میں 4 جولائی کو ایس سی او سربراہی اجلاس کا ہوگا انعقاد،پاکستان کو ملی دعوت
ہندوستان کی پہلی سربراہی کے تحت، ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کا 22 واں سربراہی اجلاس 4 جولائی 2023 کو ورچوئل فارمیٹ میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ ہندوستان نے 16 ستمبر 2022 کو سمرقند سمٹ میں ایس سی او کی گردشی صدارت سنبھالی۔
بھارت کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا 105 واں یوم پیدائش
بھارت ایکسپریس/19 نومبر 1917 کو اندرا پریہ درشنی کے طور پر پیدا ہوئیں، وہ ملک کے پہلے وزیر اعظم ڈاکٹر جواہر لال نہرو کی بیٹی تھیں۔ آج ہندوستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی کی 105 ویں یوم پیدائش ہے ، جنہیں ملک کی ‘آئرن لیڈی’ کے نام سے بھی جانا جاتاہے ۔ اپنی …
Continue reading "بھارت کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا 105 واں یوم پیدائش"





