Bharat Express DD Free Dish

Prime Minister Robert Fico

وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال کے مطابق وزیراعظم کا یہ دورہ بھارت اور فرانس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کا ایک اہم موقع ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے سال 2026 کو "ایئر آف انوویشن" کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے،

سلوواکیہ میں بھارتی برادری کی تعداد حالیہ برسوں میں تیزی سے بڑھی ہے اور اب وہاں تقریباً 11 ہزار بھارتی مقیم ہیں۔ یوکرینی باشندوں کے بعد بھارتی کمیونٹی سلوواکیہ کی دوسری بڑی تارکین وطن برادری بن چکی ہے۔ یوگا، آیوروید، بھارتی کھانوں اور بالی ووڈ فلموں کی مقبولیت نے بھی دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ سلواکیہ کے وزیر اعظم کو اسی طرح گولی ماری گئی جس طرح جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کو گولی ماری گئی تھی، تاہم رابرٹ فیکو کی حالت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ حملہ آور ایک تھے یا ایک سے زیادہ۔