India can be proud under PM Modi’s leadership: ’وزیر اعظم مودی کی قیادت میں بھارت کی شاندار ترقی قابل فخر‘ فلپائن کے صدر مارکوس کا اتراکھنڈ سیلاب متاثرین سے ہمدردی کا اظہار
صدر مارکوس کے اس دورے نے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو مزید مستحکم کیا بلکہ انڈو پیسیفک خطے میں باہمی تعاون، امن، ترقی اور جمہوری اقدار کے فروغ کا ایک نیا باب بھی کھولا۔
Philippines President Thanks PM Modi: فلپائن کے صدر مارکوس نے وزیر اعظم مودی کا ادا کیا شکریہ، دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر دیا زور
مارکوس نے 2026 میں فلپائن کی آسیان چیئرمین شپ کے دوران بھارت کی مکمل حمایت پر شکریہ ادا کیا اور بھارت کے ساتھ آسیان-بھارت جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
President Marcos to visit India and meet PM Modi: فلپائن کے صدر مارکوس 4 سے 8 اگست تک ہندوستان کے دورے پر، صدر مرمو اور پی ایم مودی سے کریں گے ملاقات
فلپائن کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مارکوس کا ہندوستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ واضح رہے کہ ہندوستان اور فلپائن کے درمیان سفارتی تعلقات نومبر 1949 میں قائم ہوئے تھے۔





