Bharat Express DD Free Dish

President

اپنے دورے کے دوران بختیار سعیدوف نئی دہلی میں منعقد ہونے والے ایک بزنس فورم میں بھی شرکت کریں گے، جہاں دونوں ممالک کے صنعت کار اور کاروباری رہنما اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کریں گے۔یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب بھارت اور ازبکستان اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں۔

آئی ایف ڈبلیو جے نے آج گوپال مشرا کو متفقہ طور پر اپنا قومی صدر منتخب کر لیا۔ یہ انتخاب تنظیم کے 27 ریاستوں میں سے 14 ریاستوں کے الیکٹورل کالج نے کیا۔

صدر جمہوریہ نے سپریم کورٹ سے یہ وضاحت چاہی ہے کہ آیا صدر یا گورنر کو کسی بل کی منظوری کے لیے وقت کا پابند کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔

صدر مرمو نے آئین کی دفعہ 143 کے تحت سپریم کورٹ کی رائے طلب کی ہے۔ آئین کی یہ دفعہ صدر کو قانونی مسائل یا عوامی اہمیت کے معاملات پر عدالت سے مشورہ کرنے کا اختیار دیتی ہے۔

گزشتہ ہفتے ایک تاریخی فیصلے میں سپریم کورٹ نے پہلی بار یہ تجویز کیا تھا کہ صدر کو اس طرح کا ریفرنس موصول ہونے کی تاریخ سے تین ماہ کے اندر گورنر کے ذریعے غور کے لیے محفوظ کردہ بلوں پر فیصلہ کرنا چاہیے۔

ولادیمیر پوٹن 5ویں بار روس کے صدر بن گئے۔ اس عرصے کے دوران، ہندوستان، امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی جیسے جمہوری ممالک میں پوٹن کے دور صدارت میں کئی سربراہان حکومت تبدیل ہوئے۔

بی این ایس ایس بل کی دفعہ 473 کے مطابق آئین کے آرٹیکل 72 کے تحت صدر کے حکم کے خلاف کسی بھی عدالت میں اپیل نہیں کی جا سکتی اور ان کا فیصلہ ہی حتمی فیصلہ ہو گا۔ ص

ہندوستان دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت ہے۔ جی ڈی پی 3.5 ٹریلین امریکی ڈالر کے قریب پہنچنے کے ساتھ، ہم اس دہائی کے اختتام سے پہلے دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کے راستے پر ہیں۔

وزیراعلیٰ اروند کجریوال 23 مئی کو سی ایم ممتابنرجی،24 مئی کو ادھو ٹھاکرے اور 25 مئی کو این سی پی چیف شرد پوار سے ملاقات کرکے حمایت کی اپیل کریں گے