Bharat Express

Pregnancy

امرتسر میں ایک حیوان شوہر نے اہلیہ کو چارپائی سے باندھ کر آگ کے حوالے کردیا۔ جھلسنے سے اہلیہ کی موت ہوگئی۔ مہلوک خاتون 6 ماہ کی حاملہ تھیں۔

آپ جان کر حیران ہوں گے ۔لیکن ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ قدیم زمانے میں گندم کے لیے حمل کے ٹیسٹ کیے جاتے تھے۔ مینٹل فلاس کی ایک رپورٹ کے مطابق...

ایشوریہ شرما نے پریگننسی رومرس سے متعلق خاموشی توڑی ہے۔ انہوں نے پوسٹ شیئر کرکے بتایا کہ وہ کلرس کے ہولی پروگرام پرکیوں بے ہوش ہوئی تھیں۔

پنجابی سدھو موسی والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم سدھو کے مداحوں کے شکر گزار ہیں۔ جو پریوار کے لیے پریشان ہیں ۔

آنجہانی پنجابی گلوکارسدھوموسے والا کا نام ایک بار پھرسوشل میڈیا پر زیربحث ہے۔ جلد ہی ان کے والدین اپنے خاندان میں ایک چھوٹے سے مہمان کا استقبال کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

رام چرن اور اپاسنا کونیڈیلا گزشتہ سال ایک بیٹی کے والدین بنے تھے۔ دونوں نے شادی کے 11 سال بعد پہلے بچے کا استقبال کیا۔ اب اداکار کی اہلیہ نے اپنی دوسری پریگننسی پر بات کرتے ہوئے فینس کو خوشخبری دی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے حاملہ ہونے کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔ اب اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کرکے بڑا اعلان کیا ہے اور فینس کی کنفیوزن کو دور کردیا ہے۔

 سچن مینا کے والد نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہو کا ہاتھ دیکھ لیا ہے اور اسے لڑکا ہی ہوگا۔

اداکارہ روبینہ دلیک نے انسٹا گرام پر ایکسرسائز کرتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کیا، جسے دیکھ کر فینس بھی کافی ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

نارمل اور جڑواں پریگننسی میں زیادہ فرق نہیں ہوتا ہے، لیکن جڑواں پریگننسی میں وزن اور تھکان زیادہ بڑھ سکتی ہے۔ بعض اوقات، عام علامات کے باوجود، جڑواں حمل میں خطرہ تھوڑا بڑھ جاتا ہے۔