Mahakumbh Viral Girl: مہاکمبھ کی ’وائرل گرل‘پائی گئی نابالغ، فرمان خان پر پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، تحقیقات کے بعد سامنے آیا عمر میں جعلسازی کا بڑا انکشاف
مہاکمبھ کے دوران خبروں میں آنے والی مونالیسا بھونسلے کی شادی تنازعات میں گھِر گئی ہے۔ ایک سماجی کارکن کی شکایت پر ہونے والی جانچ میں انکشاف ہوا کہ شادی کے وقت مونالیسا کی عمر محض 16 سال تھی۔سرکاری ریکارڈ اور نکاح/شادی رجسٹریشن کے دستاویزات میں فرق ملنے کے بعد اب پولیس نے فرمان خان …
Bhagirath Choudhary’s Dharmik Yatra: مرکزی وزیر بھاگیرتھ چودھری کی دھارمک یاترا، 1300 کارکنوں کے ساتھ سنگم میں لگائی ڈبکی
اس پوری یاترا میں ایک خاص بات یہ تھی کہ مرکزی وزیر خود بار بار ہر کوچ کا دورہ کرتے اور کارکنوں سے بات کرتے نظر آئے۔ انہوں نے خود کارکنوں میں پانی، ناشتہ اور کھانے کے پیکٹ تقسیم کئے۔ یاترا پر گئے تمام ہزاروں کارکنوں نے بھاگیرتھ چودھری کی کوششوں کو سراہا اور اس مثالی اقدام کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔
DK Shivkumar:’میں امت شاہ سے بھی نہیں ملا’، بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں پر بولے ڈی کے شیوکمار، کہا – میں پیدائشی طور پر کانگریسی ہوں
ڈی کے شیوکمار نے کہا، 'میں پہلے ہی ایشا فاؤنڈیشن میں آنے پر تنقید کا نشانہ بن چکا ہوں۔ مجھے سدھ گرو نے مدعو کیا تھا، اس لیے میں یہاں آیا ہوں۔ میں پیدائشی طور پر ایک ہندو ہوں جو تمام مذاہب سے محبت کرتا ہوں۔
Shankaracharya Avimukteshwaranand on CPCB report: پیشاب،پاخانہ سے انتہائی آلودہ اور غلیظ ہوچکے پانی میں اسنان کررہے ہیں مہاکمبھ میں بھکت،یوگی حکومت پر شنکراچاریہ ہوئے برہم
شنکراچاریہ نے کہاکہ یہ کہا جا رہا ہے کہ ہم نے بہت انتظامات کیے ہیں لیکن جو بنیادی انتظام کیا جانا تھا تاکہ لوگوں کو نہانے کے لیے صاف پانی مل سکے۔ یہاں تک کہ جب این جی ٹی نے پہلے حکم دیا تھا۔
Mamta Kulkarni News: ممتا کلکرنی کا اعلان، ‘میں مہامنڈلیشور کے عہدے سےدے رہی ہوں استعفیٰ، میں سادھوی تھی اور وہی رہوں گی…
پریاگ راج مہا کمبھ میں، ممتا نے کنر اکھاڑہ میںاپنا پنڈ دان کیا تھا اور پھر انہیں فوراً مہامنڈلیشور بنا دیا گیا۔ انہوں نے پنڈ دان کیا، سنگم میں اسنان کیا، پھر انہیں مہامنڈلیشور بنایا گیا۔ جیسے ہی ممتا کلکرنی مہامنڈلیشور بنیں، کئی طرح کے سوالات اٹھنے لگے۔
Mahakumbh Stampede: ہم بھی کمبھ جا کر آئے ہیں ، واقعے کو بڑھا چڑھا کر کیا جارہا پیش، کمبھ حادثہ پر ہیما مالنی کا بیان …
اکھلیش یادو نے کہا کہ ڈیجیٹل کمبھ کا انعقاد کرنے والے مرنے والوں کے اعداد و شمار فراہم کرنے کے قابل بھی نہیں ہیں۔ بتایا جائے کہ لاشیں کہاں پھینکی گئیں۔ وزیراعلیٰ نے مرنے والوں کو خراج عقیدت بھی نہیں دیا۔
Muzaffarpur Accident: بہار کے مظفر پور میں پیش آیا بڑا حادثہ، مہا کمبھ سے واپس آرہے لوگوں کی اسکارپیو پلٹی، پانچ کی گئی جان، دو کی حالت تشویشناک
مظفر پور شہر کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وینیتا سنہا بھی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچیں اور معاملے کی جانچ شروع کی۔ انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے ایس کے ایم سی ایچ بھیجا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
Mahakumbh 2025: مہا پرساد کچن پہنچ کر خاص سے عام ہو گئیں اڈانی خاندان کی ساس اور بہو، باورچی خانے میں کام رہی خواتین کا دیا ساتھ
مہا کمبھ کے موقع پر، اڈانی گروپ نے اسکون کے ساتھ مل کر روزانہ 1 لاکھ لوگوں میں مہا پرساد تقسیم کرنے اور گیتا پریس کے ساتھ مل کر 1 کروڑ آرتی سنگرہ وترن کا عہد کیا ہے۔
UP New District:اتر پردیش میں ایک اور ضلع کا اضافہ،اب 75 نہیں 76 ہوئے اضلاع، جانئے تفصیلات
مہاکمبھ میلہ کے نام سے ایک نئے ضلع کی تشکیل کے بعد، اتر پردیش میں اب اضلاع کی تعداد 75 سے بڑھ کر 76 ہو گئی ہے۔ مہا کمبھ میلہ کے انعقاد تک ریاست میں ایک اضافی ضلع موجود رہے گا۔





