Bihar CM Controversy Update: ’کسی باکردار شخص کو وزیر اعلیٰ بنایا جائے‘، پرشانت کشور کا سمراٹ چودھری پر بڑا حملہ
بانکی پور ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد پرشانت کشور نے بہار کے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کا وزیر اعلیٰ کسی مجرمانہ شبیہ رکھنے والا شخص نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بہار کی قیادت ایسے باکردار اور صاف شبیہ کے حامل فرد کے ہاتھ میں ہونی چاہیے، جس پر عوام مکمل اعتماد کر سکیں۔
Bankipur Byelection: بہار میں شراب بندی ہے تو پون سنگھ کا کیسے چل رہا ہے کاروبار ؟ پاور اسٹار پر پرشانت کشور کا حملہ
بنکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب کے دوران جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور نے بھوجپوری اسٹار پون سنگھ پر طنز کرتے ہوئے بہار میں نافذ شراب بندی قانون کا حوالہ دیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب ریاست میں مکمل شراب بندی نافذ ہے تو پھر پون سنگھ کا کاروبار کیسے چل رہا ہے۔
Bihar Politics: سیاست سے کنارہ کشی؟ گھر چھوڑ کر آشرم پہنچے پرشانت کشور، آخر کیا ہے وجہ؟
جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور نے انتخابی شکست کے بعد پٹنہ کے مضافاتی علاقے میں واقع ایک آشرم میں قیام کر لیا۔ انہوں نے نتیش کمار پر بہار سے ہجرت روکنے میں ناکامی کا الزام لگایا اور وزیرِ اعلیٰ سمراٹ چودھری کے فضول اخراجات پر بھی سوال اٹھائے۔
Jan suraj pk prashant kishor slams Rahul Gandhi: ’ووٹ چوری‘ پر پرشانت کشور نے راہل گاندھی کو بنایا تنقید کا نشانہ ، کھول کر رکھ دی پول ؛ ’بی ٹیم‘ یا کوئی اور بات؟
بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ووٹ چوری کا معاملہ اٹھائے جانے پر جن سوراج کے لیڈر پرشانت کشور، یعنی پی کے، نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Bihar Assembly Election 2025 : ”آپ ووٹ بہار سے چاہتے ہیں، مگر فیکٹریاں گجرات میں لگائیں گے“؟، پرشانت کشور کا وزیرِاعظم مودی پر شدید حملہ
جن سوراج کے بانی پرشانت کشور نے بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل انتخابی مہم میں شدت پیدا کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نتیش کمار اور وزیراعظم نریندر مودی دونوں پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ دونوں رہنماؤں نے گزشتہ 15 برسوں میں ریاست میں صنعتی ترقی کے لیے کوئی مؤثر قدم نہیں اٹھایا۔
Prashant Kishor PK Action: خونی درد پربہہ نکلے پی کے کے آنسو ، موکاما میں ہوگا جن سوراج کا ایکشن، کیا بولے پرشانت کشور ؟
بہار انتخابات 2025 کے دوران موکاما میں جن سوراج کے لیڈر دلارچند یادو کے قتل کے معاملے پر جن سوراج کے سربراہ پرشانت کشور (پی کے) کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے بڑے ایکشن کی بات کہی ہے۔
Candidates were forced to withdraw nominations: ’’جن سوراج کے تین امیدواروں کو نام واپس لینے پر مجبور کیا گیا‘‘ پرشانت کشور کا بی جے پی پر بڑا الزام
پرشانت کشور نے کہا ہے کہ بی جے پی خوف کا ماحول بنا رہی ہے۔ انہوں نے انتخابات میں این ڈی اے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم دہرایا۔





