Bharat Express DD Free Dish

Prashant Kishor campaign

جن سوراج کے بانی پرشانت کشور نے بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل انتخابی مہم میں شدت پیدا کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نتیش کمار اور وزیراعظم نریندر مودی دونوں پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ دونوں رہنماؤں نے گزشتہ 15 برسوں میں ریاست میں صنعتی ترقی کے لیے کوئی مؤثر قدم نہیں اٹھایا۔

بہار اسمبلی انتخابات میں پرشانت کشور (Prashant Kishor) یعنی پی کے کے کئی امیدواروں نے اپنے نام واپس لے لیے ہیں۔ ایسے میں جن سوراج (Jan Suraj) نے اب جوابی کارروائی کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے۔

 پرشانت کشور نے کہا ہے کہ بی جے پی خوف کا ماحول بنا رہی ہے۔ انہوں نے انتخابات میں این ڈی اے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم دہرایا۔