Comedian Praneeth More apologizes: معاملہ بڑھا تو کامیڈین کو ہوا احساس، ’ 370روپے کی بریانی‘ تنازع کے بعد پرنیت مورے نے مانگی معافی، لوگوں سے کی یہ گزارش
انسٹاگرام پر جاری ایک ویڈیو میں پرنیت مورے نے کہا کہ وہ کافی عرصے سے اس معاملے پر بات کرنا چاہتے تھے، لیکن ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ’کراؤڈ ورک‘ ویڈیو کی وجہ سے انہیں شدید نفرت اور تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔





