Urdu Conclave 2026

Pramod Sawant

گوا کی شام اُس وقت خوف و ہراس میں بدل گئی جب شمالی گوا کے معروف علاقہ اَرپورا میں واقع ایک نائٹ کلب میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اس دلخراش حادثے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہو گئے۔ ابتدائی تحقیقات میں آگ کی وجہ سلینڈر دھماکہ بتائی جا رہی ہے، تاہم پولیس نے کہا ہے کہ پورے واقعے کی تفصیلی جانچ جاری ہے۔

ساونت نے جلوانیہ میں ایک میٹنگ سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد پارٹی کے لیڈر کا بیٹا سناتن دھرم کو ختم کرنے کی بات کر رہا ہے اور کانگریس کے قومی صدر کھڑگے کا بیٹا اس کی حمایت کر رہا ہے، اس سے ان کی نیت ظاہر ہوتی ہے۔

دو خواتین افسران سمیت چھ رکنی ڈرائیوروں کی جماعت کے ساتھ آئی این ایس وی تارینی سات ماہ میں 17,000 ناٹیکل میل کا بین البراعظمی سفر مکمل کرنے کے بعد منگل کو گوا میں ہندوستانی ساحلوں پر واپس آگئی ہے۔ جس موقع سے ایک خاص استقبالیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا