Bharat Express DD Free Dish

Prahlad Joshi

پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے خط میں کہا، "یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ آپ پارلیمنٹ کے کام کاج، ہماری جمہوریت کے مندر کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہیں، اور جہاں کوئی تنازعہ نہیں ہے وہاں غیر ضروری تنازعہ کھڑا کر رہی ہیں۔

مانسون اجلاس  میں کل 17 نشستیں ہوئیں ۔اس دوران لوک سبھا میں کل 20 بل پیش کئے گئے ، جبکہ راجیہ سبھا میں 5 بل پیش کئے گئے ۔اور 22 بل لوک سبھا میں منظور ہوئے ،جبکہ راجیہ سبھا میں 25 بل راجیہ سبھا میں منظور ہوا۔23 بل ایسے رہے جو دونوں ایوان سے منظور ہوئے۔

ٹیم مہم کے ذریعے ریاست کے تمام بوتھ صدر یا پنا پرمکھ اپنے بوتھ پر پانچ پانچ لوگوں کی ٹیم بنائیں گے اور مودی حکومت کی اسکیموں کے بارے میں عوام کے درمیان جائیں گے۔ یہ لوگ مرکزی حکومت کے کاموں اور کامیابیوں کو بھی عوام کے درمیان رکھیں گے۔