Bharat Express

Prahlad Joshi

وزیر خوراک پرہلاد جوشی نے بدھ کو پارلیمنٹ کو بتایا کہ، شوگر ملوں نے 2024-25 کے چینی سیزن کے پہلے 70 دنوں میں گنے کے کاشتکاروں کو 8,126 کروڑ روپے ادا کیے ہیں۔

یوپی کی سابق وزیر اعلی مایاوتی نے ذات پات کی مردم شماری کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا اس سلسلے میں مرکزی حکومت کو مثبت قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔

راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل پرمود چندر مودی کو لکھے خط میں ملکارجن کھڑگے نے 15 ستمبر کی شام دیر گئے اس پروگرام کے لیے دعوت نامہ موصول ہونے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔

پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے خط میں کہا، "یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ آپ پارلیمنٹ کے کام کاج، ہماری جمہوریت کے مندر کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہیں، اور جہاں کوئی تنازعہ نہیں ہے وہاں غیر ضروری تنازعہ کھڑا کر رہی ہیں۔

مانسون اجلاس  میں کل 17 نشستیں ہوئیں ۔اس دوران لوک سبھا میں کل 20 بل پیش کئے گئے ، جبکہ راجیہ سبھا میں 5 بل پیش کئے گئے ۔اور 22 بل لوک سبھا میں منظور ہوئے ،جبکہ راجیہ سبھا میں 25 بل راجیہ سبھا میں منظور ہوا۔23 بل ایسے رہے جو دونوں ایوان سے منظور ہوئے۔

ٹیم مہم کے ذریعے ریاست کے تمام بوتھ صدر یا پنا پرمکھ اپنے بوتھ پر پانچ پانچ لوگوں کی ٹیم بنائیں گے اور مودی حکومت کی اسکیموں کے بارے میں عوام کے درمیان جائیں گے۔ یہ لوگ مرکزی حکومت کے کاموں اور کامیابیوں کو بھی عوام کے درمیان رکھیں گے۔