PMGSY in J&K: جموں و کشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کے تحت تقریباً 3500 پروجیکٹ کی تکیمل
پی ایم جی ایس وائی جموں و کشمیر میں 2001-02 کے دوران شروع کیا گیا تھا جس کا مقصد 2001 کی مردم شماری کے مطابق 250 سے زیادہ آبادی والے دیہی علاقوں میں غیر منسلک بستیوں کو موسمی رابطہ فراہم کرنا تھا۔